Al Arabia aur Al Jazeera jesay pitho channel aur chand Pakistani - TopicsExpress



          

Al Arabia aur Al Jazeera jesay pitho channel aur chand Pakistani News Papers Saudi Riyal Kamanay aur Israil ki khidmat main masroof العربیہ اور الجزیرہ جیسے پٹھو چینلوں نے بدھ کے دن سے یہ پروپگينڈا کرنا شروع کیا ہے کہ شام کی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے الغوطہ میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کئےہیں جس میں سیکڑوں افراد مارے گئےہیں۔ دوسری طرف سے شام کے وزیر اطلاعات و نشریات عمران الزعبی نے ان رپورٹوں کو مسترد کرتے ہوئے اسے میڈیا وار قراردیا ہے اور کہا ہےک یہ پروپگينڈا اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کے کام میں خلل ڈالنے کی غرض سے کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ الغوطہ کی جو تصویریں پیش کی جارہی ہیں سب جعلی ہیں۔ دراین اثنا روس کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ دمشق کے الغوطہ علاقے پر دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی طرف سے کیمیاوی میزائل مارا گيا تھا۔ انہوں نے کہاکہ اسی طرح کا ایک میزائل انیس مارچ کو خان العسل کے علاقے پر بھی داغا گيا تھا جن میں کیمیاوی وارہیڈ تھا۔
Posted on: Thu, 22 Aug 2013 16:07:57 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015