Ali Abdul Rehman احمد حسان Muhammad Zeeshan Hassan Hazrat - TopicsExpress



          

Ali Abdul Rehman احمد حسان Muhammad Zeeshan Hassan Hazrat Usman Ghani Razi Allah Ahnu جہنم میں عورتوں کی کثرت کیوں؟ --------------------------------------- --------------------------------------- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے گروہ مستورات صدقہ کیا کرو، بکثرت استغفار کیا کرو، بلاشبہ میں نے اھل دوزخ کی کثیر تعداد تمھاری ھی دیکھی ھے، ایک خاتون بولی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دوزخ میں ھماری کثیر تعداد کی کیا وجہ ھے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! تم کثرت سے لعنت کرتی ھو اور خاوندوں کی ناشکری کرتی ھو میں نے تم سے بڑھ کر عقل و دین میں ناقص ھونے کے باوجود کسی عقل مند آدمی پر غالب آنے والا نہیں دیکھا خاتون بولی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! عقل و دین میں ناقص کا کیا مطلب ھے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا! عقل کا نقصان یہ ھے کہ دو عورتوں کی شھادت ایک مرد کی شھادت کے برابر ھے، (رواہ المسلم باب نقصان الایمان بنقص الطاعات79) (رواہ البخاری کتاب المحیض باب ترک الحائض الصوم304)
Posted on: Mon, 25 Nov 2013 17:22:54 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015