(BigDon) ڈالر ١٠٩ کا ہو گیا ... برا ہوا ... - TopicsExpress



          

(BigDon) ڈالر ١٠٩ کا ہو گیا ... برا ہوا ... مگر کیوں ہوا ؟ جناب آپ کی سابق حکومتیں نوٹ چھاپ چھاپ کر ڈالر کو روکے بیٹھی تھیں جس کی وجہ سے افراط زر میں اضافہ ہوا اور وہ گھر جو پانچ ہزار پے چلتا تھا پندرہ ہزار پر بھی نہیں چل رہا دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کاروبار ویسے ہی تباہ حال ہے .. اب جب حکومت نوٹ چھاپنا بند کر چکی ہے تو سارے میک اپ اترنا شرو ہو گیے ہیں اور ڈالر بھی اصل قیمت میں واپس آ رہا ہے جس کو روکنے کے لئے ایکسپورٹ بڑھانا ہوں گی جس پر حکومت پہلے سے ہی کام کر رہی ہے لہٰذا وہ تمام "معیشت دانوں کے بچے " جن کو کتے کے پانچ سال شیر کے سو دنوں سے بہتر لگ رہے ہیں وہ جا کر کتے کی غلامی کریں ہم تو اتنے میں ہی خوش ہیں کہ کراچی میں امن کے لئے سنجیدہ کوششیں ہو رہی ہیں ، بلوچستان میں بلوچوں کی حکومت ہے جو کرپٹ نہیں ، پاکستان کی آواز دوسرے ملک سننا شرو ہو گیے ہیں ، بیرون ملک سے انویسٹمنٹ آ رہی ہیں پاکستان ریلوے منافع میں جا رہا ہے اور سب سے بڑھ کر ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ساری قوم کو ایک جھنڈے تلے اکٹھے کر دیا گیا ہے جو بندا یہ سب کر سکتا ہے وہ ڈالر کو بھی کنٹرول کر لے گا مگر نوٹ چھاپ کر نہیں ملک میں نوٹ لا کر نوٹ : بھارت میں اسی عرصۂ میں پینتالیس فیصد ڈالر کی قیمت بڑھی جبکہ پاکستان میں یہ قدر آٹھ فیصد ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ہمارے بد ترین حالات کے باوجود حکومت سو نہیں رہی
Posted on: Thu, 26 Sep 2013 10:02:03 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015