Dunya News Unveils Another Character Besides Gullu Butt Who - TopicsExpress



          

Dunya News Unveils Another Character Besides Gullu Butt Who Vandalized Property سانحہ ماڈل ٹائون، گلو بٹ کے بعد ایک اور پُراسرار کردار سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں گلو بٹ نے جو تباہی مچائی وہ تو سب نے دیکھی، لیکن دنیا نیوز ایسا ہی ایک اور کریکٹر بھی سامنے لایا ہے جس نے پولیس کے سامنے دل کھول کر جلاؤ گھیراؤ اور پتھراؤ کیا۔ یہ گمنام کردار کون ہے ، یہ ابھی ایک معمہ ہے، لیکن کئی سوال ضرور سامنےا ٓئے ہیں۔ اور بنیادی سوال یہ ہے کہ کہیں ہجوم کی آڑ میں حکومت کے خلاف کوئی سازش تو نہیں ہوئی ۔ حقائق سے پردہ اٹھا رہے ہیں
Posted on: Sun, 22 Jun 2014 06:35:44 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015