Imran Khan says: Nawaz Sharif is quite, but I representing - TopicsExpress



          

Imran Khan says: Nawaz Sharif is quite, but I representing Pakistani Awam am telling you that Pakistani awam will not be scared with your moves in #Sialkot. We are making a Naya Pakistan and we will not allow any aggression. Modi, it was a chance for you to solve the Kashmir Issue and make good relations with Pakistan. Instead of following extremist lobbies, You should focus on solving problems and improving relations with Pakistan پاکستانیو! ابھی تک تو نواز نہیں بولا ۔ نریندر مودی میں بولتا ہوں نواز کی جگہ ، میں پاکستان کے لوگوں کی قیادت کرتے ہوئے بولتا ہوں ، پاکستانیو میں آپ کی طرف سے نریندر مودی کو پیغام دیتا ہوں کہ یہ جو آپ اپنے مسل دیکھا رہے ہو سیالکوٹ کی بارڈر پر اگر تمھارا خیال ہے کہ اس سے پاکستانی قوم ڈر جائے گی تو غلط فہمی میں نہ رہو۔ یہ نیا پاکستان بننے جارہا ہے پوری قوم اور فوج اکھٹی ہے کوئی شکست نہیں دے سکتا اس ملک کو۔ مودی ایک مفت کا مشورہ ہے لے لو تو تمھارا ہی فائدہ ہو گا۔ کشمیریوں کو اُن کا حق دو اُن کو اپنی زندگی کا فیصلہ کرنے کا موقع دو۔ اپنی سات لاکھ فوج کو واپس بلا کر وہاں کے لوگوں کو اُن کے مسقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دو۔ بڑی سوچ رکھو مودی اور انسانوں کا سوچو۔ لوگوں کی غربت ختم کرنے کا سوچو ۔
Posted on: Sat, 11 Oct 2014 10:45:14 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015