Kamzor dil Khawateen Isay Met Parhain warna bad Main dar gae tu - TopicsExpress



          

Kamzor dil Khawateen Isay Met Parhain warna bad Main dar gae tu Adminz zemedar nai :P امجد کا گھر بہت خوبصورت تھا ایک رات 2 بجے بہت تیز بارش ہو رہی تھی کہ کسی نے اسکے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا امجد صاحب اٹھ کر گئے اور پوچھا کہ کون باہر سے ایک آدمی بولا مجھے آپکی مدد چاہیے ۔ امجد صاحب نے پوچھا کیسی مدد باہر سے آواز آئی دھکا لگا دو گے کیا؟؟ پلیز امجد نیند میں تھا اس لئے منع کر کے واپس اندر آگیا۔ لیکن تھوڑی دیر بعد اسے ندامت ہوئی کہ میں نے اس آدمی کی مدد نہیں کی اس نے سوچا بارش میں میری کوئی مدد نہ کرتا تو؟؟ تو وہ دوبارہ اٹھا اور باہر نکل کر دیکھا تو اسے کوئی نظر نہ آیا اس نے زور سے آواز دی کیا تمہیں ابھی بھی دھکے کی ضرورت ہے؟؟ آواز آئی۔ ہاں!!!!! امجد نے کہا ٹھیک ہے بھائی لیکن تم ہو کہاں؟؟ اس آدمی نے جواب دیا یہاں تمہارے لان میں۔ جھولے پر۔ DARZII
Posted on: Sun, 15 Sep 2013 16:38:55 +0000

Trending Topics



one, the more
We are putting 2014 reservations into the computer now, so if you
ABOUT CHAUNG-U Chaung-U is a town in central Myanmar. It is
RPK: Selangor’s Watergate Why the urgency to remove Khalid?

Recently Viewed Topics




© 2015