Must Watch..!! قوم نے کرکٹ کا بیڑہ غرق خود - TopicsExpress



          

Must Watch..!! قوم نے کرکٹ کا بیڑہ غرق خود کیا ہے - قوم نے شاہد آفریدی کو جو ہیرو بنایا ہوا ہے نا اس سے کرکٹ تباہ ہو گئی ہے - ہیرو عمران خان تھا ، ہیرو ظہیر عباس تھا ہیرو جاوید میانداد اور انضمام الحق تھا جو وکٹ پر کھڑے ہو کر ملک کی عزت بناتے تھے - ما ڈرن کرکٹ میں شاہد آفریدی جیسے لوگوں کی جگہ نہیں جو چار یا چھ میچوں میں ایک بار کارکردگی دکھائیں - اور یہ جو عامر سہیل نے بورڈ میں ایک عہدہ حاصل کرنے کے لیے بیان دیا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے تو اس پر تو ایک ہی محاورہ فٹ آتا ہے "چاند پر تھوکنا " - پاکستان کے پاس جو ایک ورلڈ کپ ہے وہ عمران خان ہی لایا تھے - عامر سہیل جیسے بندے چائے کا کپ لینے جائیں تو لوگ کہتے ہیں کہ پہلے پچھلے پیسے ادا کرو - عزیزی Said Arfan, Syed Ansar, Hazrat Hussain, Asfandyar Khan, Imad Khan, Gull Lala, Usman Liaqat, Saif Afridi, Amir Zaman Wazir
Posted on: Sat, 29 Jun 2013 09:05:04 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015