Options for this story برطانیہ نے ایم کیوایم - TopicsExpress



          

Options for this story برطانیہ نے ایم کیوایم کے اہم رہنماؤں رؤف صدیقی، خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار پر برطانیہ داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ان رہنماؤں نے برطانوی حکومت اور برطانوی پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ برطانوی سفارتی ذرائع کے مطابق برطانیہ کسی بھی شخص کو برطانوی انصاف کے نظام کو متنازع بنانے کی اجازت نہیں دے سکتا اور الطاف حسین برطانوی شہری ہیں اورعمران فاروق قتل کیس کی تفتیش برطانوی قوانین کےمطابق کی جارہی ہے۔
Posted on: Mon, 03 Feb 2014 08:30:31 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015