Pakistan Tehrik-e-Insaf (Imran Khan) wrote: Congratulations - TopicsExpress



          

Pakistan Tehrik-e-Insaf (Imran Khan) wrote: Congratulations Insaafians!!!! الیکشن2013 ء ۔۔۔ دھاندلی عمران خان 16 ۔ اگست2013 ء کو وائٹ پیپرز منظر عام پر لائیں گے۔ حکومت عمران خان کے اعلان سے خوفزدہ ہو گئی۔۔۔۔ کمیٹی قائم کرکے تحقیقات کی پیش کش اپوزیشن اور حکومت بیس بیس نام دے کر پارلیمانی کمیٹی قائم کر دیں ۔ نام آنے پر اجلاس کل ہی بلایا جا سکتا ہے (چوہدری نثار علی خان وفاقی وزیر داخلہ ) (y) #CCl4
Posted on: Thu, 15 Aug 2013 10:01:47 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015