THE IDENTIFICATION OF EMAAN : ایمان کی علامت (english - TopicsExpress



          

THE IDENTIFICATION OF EMAAN : ایمان کی علامت (english translation by Ayesha Siddiqua) If any wrong act detest and disgust a Momin its an identification of Emaan (Faith). Often times people think its angelic to have Emaan (Faith) in our hearts. It is wrong thinking, because Allah has made us Human and we will be Human. Literally, the real sign of Emaan (Faith) is، when person feels delighted while doing acts that Allah has commanded. Allahs decree is perceived as His Hikmah and His Knowldge. Emaan (Faith) is when a Momin feels sad about doing anything that Allah dislikes Whether the things are done by his own parents or family members a Momin will go against them if the things they are doing are wrong and bad in sight of Allah. Eman (Faith) is that a Momin tell the truth and oppose the liars whether they are his parents or family members. Eman (Faith) is that a Momin be just and oppose the unjustice people wheather they are his parents or family members. Eman (Faith) is that a Momin be honest and oppose the dishonest people wheather they are his parents or family members. Remember, every person have to answer about his Amaal (Actions). ایمان کی علامت یہ ھے کہ مومن کو بری چیز یا بات کی کڑواہٹ محسوس ھونے لگے ۔ عام طور سمجھا جاتا ھے کہ شاید ایمان پیدا ھونا یا مومن کا مطلب فرشتہ بن جانے کا نام ھے ۔ تو یہ سوچ غلط ھے اس لئے کہ اللہ نے ھم کو انسان بنایا ھے اور ھم انسان ھی رھیں گے ۔ دراصل ایمان کی علامت یہ ھے کہ اللہ کی مرضی اچھی لگنے لگتی ھے ۔ اللہ کا حکم پورا کرتے ھوئے لذت محسوس ھونے لگتی ھے ۔ اللہ کی مرضی ظاھر ھونے پر ، حالات کی بجائے دھیان کلی طور پر اللہ کی حکمت ، اللہ کے علم کی طرف ھوتا ھے ۔ ایمان یہ ھے کہ مومن کو اللہ کی ناراضگی والی چیزوں یا باتوں پر دکھ ھونے لگے گا چاھے وہ چیزیں یا باتیں اس (مومن) کے ماں/باپ ، بہن/بھائی یا بیٹے/بیٹی کی طرف سے ھی کیوں نہ پیش آئیں ۔ ایمان یہ ھے کہ مومن سچ بولے اور جھوٹ بولنے والوں کی مخالفت کرے چاھے وہ اس کے ماں/باپ ، بہن/بھائی اور بیٹا/بیٹی ھی کیوں نہ ھوں ۔ ایمان یہ ھے کہ مومن عادل ھو اور نا انصافوں کی مخالفت کرے چاھے وہ اس کے ماں/باپ ، بہن/بھائی اور بیٹا/بیٹی ھی کیوں نہ ھوں ۔ ایمان یہ ھے کہ مومن دیانتدار ھو اور بد دیانتوں کی مخالفت کرے چاھے وہ اس کے ماں/باپ ، بھائی/بہن اور بیٹا/بیٹی ھی کیوں نہ ھو ۔ یاد رھے کہ ھر کسی کو اپنے اپنے اعمال کا جواب دینا ھے ۔
Posted on: Sat, 13 Sep 2014 16:25:03 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015