dear POTIENS !! ab kaho k ye video fake hy :p jisne apni itni - TopicsExpress



          

dear POTIENS !! ab kaho k ye video fake hy :p jisne apni itni khaas worker se INSAF nai kra wo qaom ko kya de ga??? :P آئ ایس ایف کا وفد فوزیہ قصوری کو منانے کے لئے پہنچا اور رکنے کی التجا کی جس کے جواب میں فوزیہ قصوری نے تحریک انصاف کے بارے میں سچ اور اپنے ساتھ ہونے والی نہ انصافی کا بھانڈا پھوڑ دیا امریکن نیشنلٹی چھوڑنے کے بعد بھی حامد خان نے جان بوجھ کر فوزیہ قصوری کو الیکشن سے باہر رکھا خبریں ہیں کے آئ ایس ایف ممبران فوزیہ کے استعفیٰ کے بعد احتجاجا تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کر سکتے ہیں مسلم لیگ ن نے تو ہاشمی کے بعد بھی الیکشن جیت لیا اب دیکھنا یہ ہے تحریک انصاف اپنے باغی کے بعد کیسے بچتی ہے https://facebook/video/video.php?v=165682100275160
Posted on: Tue, 04 Jun 2013 00:57:41 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015