jawab dain ذہانت کا سوال ایک پہاڑی - TopicsExpress



          

jawab dain ذہانت کا سوال ایک پہاڑی علاقے میں بس جا رہی ہے جس میں‌48 مسافر سوار ہیں۔ ایک ویران مقام پر دو مسافر بس رکوا کر اترتے ہیں۔ بس تھوڑا ہی آگے چلتی ہے کہ ایک تودہ بس پر آ کر گرتا اور بس کھائی میں گر جاتی ہے اور تمام مسافر ہلاک ہو جاتے ہیں۔ اترنے والے مسافروں میں سے ایک کہتا ہے کاش ہم بس سے نہ اترے ہوتے۔ دوسرا کہتا ہے ہا واقعی کاش ہم بس سے نہ اترے ہوتے۔ کیوں؟ imi
Posted on: Sun, 10 Nov 2013 18:58:39 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015