آئین کو سیاستدان جوتے کی نوک پر - TopicsExpress



          

آئین کو سیاستدان جوتے کی نوک پر رکھیں تو کوئی چوں چراں بھی نہیں کرتا اور آرمی آئین کی ایک شق کی خلاف ورزی کرے تو شور مچ جاتا ھے حب! نواز شریف کو تیسری مرتبہ لانے کےلئے آئین میں ترمیم کیوں کی گئی، ایسی ترمیم فوج کے سربراہ کے لئے بھی کر لی جائے۔اگر حکومت کے لئے کوئی ایک فرد ناگزیر ہو سکتا ہے تو ملکی دفاع کے لئے ایک جرنیل کیوں نہیں؟
Posted on: Wed, 09 Oct 2013 04:48:45 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics



"9

© 2015