آج تک پاکستان کی تاریخ میں اتنا غیر - TopicsExpress



          

آج تک پاکستان کی تاریخ میں اتنا غیر سنجیدہ وزیرِ اعظم کبھی کسی نے دیکھا؟ ان حالات میں وہ ملک سے باہر بیٹھے ہیں، اور اُن کے وزیر داخلہ یہ کہہ رہے ہیں کہ ابھی تک اُن سے رابطہ بھی نہیں ہو سکا۔ جس حکومت کے وزراء کا اتنی اہم اور خطرناک صورتِ حال میں اپنے وزیرِ اعظم سے رابطہ تک نہیں ہو سکتا، جبکہ وہ لندن میں ہیں، کسی افریقی ملک میں نہیں۔۔۔۔۔۔۔ اصل میں وہ سامنے نہیں آنا چاہتے، وہ سب کچھ امریکہ میں طے کر کے آئے ہیں۔
Posted on: Sat, 02 Nov 2013 17:12:22 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015