آپ کی آواز - سیربین ٹی وی بنگلہ دیش - TopicsExpress



          

آپ کی آواز - سیربین ٹی وی بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کی عدالت نے ملک کی بڑی اسلام پسند سیاسی جماعت، جماعتِ اسلامی کے سابق سربراہ غلام اعظم کو سنہ 1971 میں جنگ کے دوران انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کا مرتکب پاتے ہوئے 90 برس قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ الزمات سنہ 1971 میں بنگلہ دیش کے پاکستان سے جنگِ آزادی کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم سے متعلق ہیں۔ bbc.co.uk/urdu/world/2013/07/130715_bangladesh_gulam_azam_rwa.shtml اس فیصلے پر آپ کی کیا رائے ہے؟ ٭٭اپنی رائے کے ساتھ اپنے شہر کا نام ضرور لکھیں۔
Posted on: Mon, 15 Jul 2013 12:51:58 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015