آپ کے خیال میں کیا وجہ ہو سکتی ہے کہ دو مہینے میں خیبر کے لوگ پی ٹی آئی سے اتنے مایوس ہو گئے ہیں کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے امیدوار پر کرپٹ ترین قوم پرست غلام احمد بلور کو ترجیح دی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ نوٹ: یہاں دھاندلی کا الزام نہیں لگایا جا سکتا کیونکہ خکومت پی ٹی آئی کی ہی ہے
Posted on: Thu, 22 Aug 2013 15:42:28 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015