اسلام علیکم دنیا کے سب زبان والو نے - TopicsExpress



          

اسلام علیکم دنیا کے سب زبان والو نے اور قوم والو نے اپنے لئے پیج بنائیں ہیں اور ان پر کوئی عتراز نھی کرتا جب سے ہم نے (بخیرٹ ایلم ) پیج بنایا ہے تب سے لوگو نے تنقید کرنا شروع کیا ہے ۔ اب آپ کیا کہتے ہیں ہم نے یے پیج بنا کر غلطی کی ہے یا اچھا کیا ہے؟ پھر بھی میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں دوسرے پیج والو کی طرح نھی جو ہر ایک پر تنقید کروں یا پھر سیاست دانوں کی پوجا کروں میرا کسی سے کوئی مطلب نھی میں صرف اور صرف اپنے براہوئی قوم کی خاطر اتنا اس پیج پر محنت کر رہا ہوں۔۔۔۔اور آپ بھی اپنا راء دیں تاکے ہمیں پتا چلے (براہوئی قوم زندہ باد)
Posted on: Sun, 20 Oct 2013 14:49:50 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015