السلام علیکم اگر یہ دیکھنا ہے کہ آپ - TopicsExpress



          

السلام علیکم اگر یہ دیکھنا ہے کہ آپ کا رجحان کس جانب زیادہ ہے صرف اتنا کریں ایک کاغذ لیں اس پر دو خانے بنائیں ایک جانب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام لکھیں جو آپ کو علم ہوں اور دوسری جانب انڈین فلموں کے نام نہاد ہیروز کے نام لکھیں جس کے نام آپ زیادہ لکھ لیں سمجھ جائیں آپ کا رجحان اس جانب زیادہ ہے
Posted on: Mon, 09 Sep 2013 04:10:00 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015