السلام علیکم ، کیسے ہیں آپ لوگ - TopicsExpress



          

السلام علیکم ، کیسے ہیں آپ لوگ یقینا" خیریت سے ہونگے ورنہ فیس بک پر آن نہ ہوتے میں نے سوچا کافی دن ہوگئے ہیں آپ لوگوں سے پیج کے متعلق رائے نہیں لی تو چلو آج پھر رائے لے لیتے ہیں ، ہمارا پیج کس حد تک معیاری ہے ، پیج سے متعلق کوئی شکایت تو نہیں ، کسی ایڈمن سے کوئی شکایت ہو ، کسی پوسٹ پر کوئی اعتراض ہو ، کسی خاص پوسٹ کی فرمائش ہو تو ضرور بتائیں پیج کی بہتری کی لیے بھی تجاویز دیا کریں کیونکہ یہ پیج آپکا بھی ہے ویسے کبھی آپ نے ہم لوگوں سے نہیں پوچھا کہ ہمیں آپ سے کوئی شکایت تو نہیں چلو ہم خود ہی بتا دیتے ہیں کہ ہمیں آپ سے ایک شکایت ہے کہ آپ ہماری پوسٹس بہت کم شیئر کرتے ہیں حالانکہ اس میں کچھ وقت بھی نہیں لگتا ، کم از کم جتنے لوگ لائک کرتے ہیں اتنے تو شیئر کردیا کریں امید ہے آپ ہماری یہ شکایت دور کردیں گے ان شاءاللہ ہم بھی آپ لوگوں کی شکایات دور کرنے اور فرمائش پوری کرنے کی کوشش کریں گے شکریہ حوریہ ذیشان ایڈمن اردو دنیا
Posted on: Mon, 01 Jul 2013 15:22:07 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015