القرآن: اور کہا بادشاہ نے بےشک میں - TopicsExpress



          

القرآن: اور کہا بادشاہ نے بےشک میں (خواب میں) دیکھتا ہوں سات گائیں موٹی کہ انہیں سات دبلی گائیں کھا رہی ہیں اور سات بالیاں سبز اور دوسری خشک، اے درباریو تم مجھے میرے خواب کی تعبیر بتلاؤ اگر تم خواب کی تعبیر کر سکتے ہو. سورۃ یوسف (12) آیت 43 ا سَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه (حافظ )
Posted on: Sun, 19 Jan 2014 03:13:01 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015