اور دو ہزار چھے کا وہ لمحہ جب ڈاکٹر - TopicsExpress



          

اور دو ہزار چھے کا وہ لمحہ جب ڈاکٹر ذاکر نائیک نے عیسائیوں کے سب سے بڑے پیشوا پوپ بینی ڈکٹ نمبر سولہ کو چلینج دیا کہ آو مجھ سے اوپن مباحثہ کرو تمہیں اسلام کے بارے جو بھی شک و شبہات ہیں مجھ سے پوچھو اور اپنی کتابوں سے ثابت کرو کہ حضرت عیسی ٰ علیہ السلام اللہ کے بیٹے ہیں۔ عیسائیوں کے پیشوا نے چلینج قبول کرنے سے انکار کر دیا جانتے رہیئے ********* وقار
Posted on: Wed, 31 Jul 2013 00:17:26 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015