اگر فیس بک پر سارا دن شیعوں کو کافر - TopicsExpress



          

اگر فیس بک پر سارا دن شیعوں کو کافر قرار دیتے رہتے ہو اور واجب القتل ثابت کرتے رہتے ہو تو کوئٹہ دھماکے پر دکھی کیوں ہو .. جاؤ ان کو تمھارے دکھی ہونے کا کوئی فائدہ نہیں .. تم ایک گمراہ قوم ہو جن کا اسلام کفر کے فتوے سے شروع ہوتا ہے اور واجب القتل پر ختم ہوتا ہے .. ہم بحیثیت قوم تباہ ہو چکے ہیں .. اسرائیل انڈیا اور امریکا کو ہمیں دھمکیاں دینے کی ضرورت نہیں ،ہم خود ہی لڑ مر جائیں گے .. تم اداس کیوں ہو ؟ جاؤ جشن مناؤ ..
Posted on: Mon, 01 Jul 2013 11:31:13 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015