ایم کیو ایم کے خلاف ایک پروگرام کرنے - TopicsExpress



          

ایم کیو ایم کے خلاف ایک پروگرام کرنے پر الطاف حسین کے غنڈوں نے جیسمین منظور کا جینا مشکل کر دیا۔ جیسمین منظور وزیراعظم نواز شریف کے سامنے رو پڑیں اور تحفظ مانگا، مگر نواز شریف نے کہا کہ آپ کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے مجھے اس کا علم ہے اور میں صرف افسوس کر سکتا ہوں۔ آخر کار جیسمین منظور نے ہمیشہ کے لئے صحافت کو خیر باد کہہ دیا اور کینڈا روانہ ہوگئیں
Posted on: Tue, 23 Jul 2013 23:58:36 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015