اینٹ کا جواب پتھر سے دینا آتا ہے ہمیں - TopicsExpress



          

اینٹ کا جواب پتھر سے دینا آتا ہے ہمیں ہم مسلم لیگ ن کی وہ والی جنریشن نہیں جو خاموشی سے گالی سن کے گزر جایا کرتی تھی اگر کوئی ہم پے بھونکے گا تو جواب میں پتھر پڑیں گے اس کتے کو چاہے وہ جماعت اسلامی کے کتے ہوں یا تحریک انصاف کے ہمیں وہ بندا بات کرے جو خود پاک ہو کس کو بھول گیا ہے کیسے خیبر پختونخواہ کی حکومت کے لئے جماعت اسلامی نے پرویز مشرف کے تلوے چاٹے ڈرون حملوں نیٹو سپلائی اور تو اور ڈاکٹر عافیہ کی گرفتاری یہی نہیں کراچی میں ایم کیو ایم کی دہشت گردی بھی دیکھی مگر حکومت نہ چھوڑی یہ تو ان اسلام کا نام استعمال کرنے والے منافقوں کی حالت ہے سوشل میڈیا پر پاک فوج کی فائرنگ سے معذور ہونے والی بچی کی تصویر کو ڈرون حملے کا شکار بیان کر کے جھوٹ پھیلایا اور ایم کیو ایم کے وفد کو نہ صرف اپنے گھر خوش آمدید کہا بلکہ ان کے ساتھ الیکشن پر تبادلۂ خیال بھی کیا میں پھر کہہ رہا ہوں ہمیں وہ بندہ بات کرے جو خود پاک ہو سالے خود کریں تو ٹیلنٹ ہم کریں تو مجرا ساقی !!!!
Posted on: Sat, 27 Jul 2013 01:17:45 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015