ایک دفعہ ایک جنگل میں آگ لگ گئی جانور - TopicsExpress



          

ایک دفعہ ایک جنگل میں آگ لگ گئی جانور پرندے جنگل سے بہاگے اور اڑنے لگے ایک چہوٹا سا پرندہ اپنی چونچ میں دور سے پانی بہر کر لاتا اور جنگل کی آگ پر پہینکتا یہ عمل وہ بار بار کرتا کسی سمجہدار پرندے نے پوچہا کہ بہائی یہ تم کیا کر رہے ہو؟ تمہارے اس قطرے سے یہ آگ بجہنے والی نہیں تم خود بہی اس میں جل سکتے ہو تو اس چھوٹے سے پرندے نے کہا کہ مجہے معلوم ہے کہ میری اس کوشش سے آگ نہیں بجہے گی مگر جب تاریخ لکہی جاۓ گی میرا نام آگ بجہانے والوں میں ہوگا نہ کہ آگ لگانے والوں میں. آئیے آج اس پرندے سے کچہ سیکہتے ہوئے ھم بہی اپنا نام اسلام اور پاکستان کو بچانے والوں میں لکہوائیں (Admin: Muhammad Kamran Ahmad)
Posted on: Sun, 17 Nov 2013 12:35:42 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015