ایک دفعہ ایک جنگل میں آگ لگ گئی کئی - TopicsExpress



          

ایک دفعہ ایک جنگل میں آگ لگ گئی کئی جانور پرندے جنگل سے بھاگنے اور اڑنے لگے ایک چھوٹا سا پرندہ اپنی چونچ میں دور سے پانی بھر کر لاتا اور جنگل کی آگ پر پھینکتا ۔ یہ عمل وہ بار بار کرتا کسی سمجھ دار پرندے نے پوچھا کہ بھائی یہ تم کیا کر رہے ہو ؟تمہارے اس قطرے سے یہ آگ بجھنے والی نہیں تم خو د بھی اس میں جل سکتے ہو ............. تو اس چھوٹے سے پرند ے نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ میری اس کوشش سے آگ نہیں بجھے گی مگرجب تاریخ لکھی جائے گی میرا نام آگ بجھانے والوں میں ہوگا نہ کہ آگ لگانے والوں میں. آئیے آج اس پرندے سے کچھ سیکھتے ہوئے ہم بھی اپنا نام اسلام اور پاکستان کو بچانے والوں میں لکھوائیں. میرا ایمان ہے کہ جس دن میں نیک ہوگیا میرا حکمران بھی نیک ہوگا اگر پاکستان کو بدلنا ہے تو پہلے خود کو بدلو ﷲ تعالی نظام شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کو پاکستان میں قائم کرنے کے لئے پاکستانی عوام کوہمت جرت استقامت عطا فرمائیں ۔آمین یا رب العالمین Lovely butt
Posted on: Sat, 27 Jul 2013 09:34:13 +0000

Trending Topics



GS505 Latest reviews on
"Her presence lured other ephemera from the depths of my memory,
//* Gen facebook key */ var
I guess you learn something new everyday. Bought a cheap
As friends of HCCOA Meals on Wheels know, we were in the hole by

Recently Viewed Topics




© 2015