ایک دوکاندار کے پاس ایک گاہک آتا ہے ۔ - TopicsExpress



          

ایک دوکاندار کے پاس ایک گاہک آتا ہے ۔ دو سو روپے کا سامان لیتا ہے اور دوکاندار کو ہزار روپے دیتا ہے ۔ دوکاندار کے پاس ہزار روپے کا چینج نہیں ہوتا ۔ وہ دوسرے دوکاندار سے ایک ہزار کا چینج لے کر گاہک کو آٹھ سو روپے واپس کر دیتا ہے ۔ تھوڑی دیر بعد ساتھ والا دوکاندار آتا ہے اور ہزار کا نوٹ پہلے دوکاندار کو واپس کر کے کہتا ہے بھائی یہ نقلی نوٹ ہے ۔ پہلے والا اپنے پاس سے ایک ہزار اصلی نکال کر اسے دیتا ہے اور معذرت بھی کرتا ہے ۔ اب پہلے والے دوکاندار کا کتنے کا نقصان ہوا ؟ اور مزید اچھی اپ ڈیٹس کے لیے ہمیشہ وزٹ کریں
Posted on: Tue, 23 Jul 2013 18:28:42 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015