ایک طرف وفاقی حکومت ہے جو دن رات - TopicsExpress



          

ایک طرف وفاقی حکومت ہے جو دن رات بحرانوں کے حل کے لئے دوڑ دھوپ کر رہی ہے دوسری طرف خیبر پختونخوا کی حکومت ہے جو بسوں کو نماز کے لئے روکنے کی قراردادیں پاس کر رہی ہے جبکہ نماز قراردادوں سے نہیں جذبہ ایمانی سے پڑھی جاتی ہیں دوسری طرف انقلابی قیادت روز کے دس بارہ جنازوں پر شتر مرغ کی طرح آنکھیں بند کر کے بیٹھی ہے JuNaid LiOn of PML-(N
Posted on: Wed, 03 Jul 2013 06:48:37 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015