ایک چوہا شیروانی پہنے، کاجل لگائے، - TopicsExpress



          

ایک چوہا شیروانی پہنے، کاجل لگائے، دُم چمکائے اکڑ اکڑ کر چل رہا تھا۔۔۔۔۔۔ ایک دوست نے پوچھا۔ "یار! کیا بات ہے ؟ بہت چمک رہے ہو ۔" چوہے نے اکڑ کر اُس پر ایک غرور بھری نظر ڈالی اور نخوت سے بولا ۔۔۔ "دراصل شیر کی بیٹی اغوا ہو گئی ہے اور پولیس نے مجھ پر شک کیا ہے ۔"
Posted on: Thu, 03 Oct 2013 04:49:59 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015