ایک ہرن ایک دفعہ پیاسا ہوا تو وہ پانی - TopicsExpress



          

ایک ہرن ایک دفعہ پیاسا ہوا تو وہ پانی کے ایک چشمہ کے پاس آیا، تاکہ پئے اور پانی تھا ایک گہرے کنواں میں وہ اترا اس میں پھر جب ارادہ کیا اس سے نکلنے کا تو قادر نہ ہوسکا نکلنے پر پھر دیکھ لیا اسے ایک لومڑی نے اور کہا : اے میرے بھائی! تو نے غلطی کی ہے اپنے کام میں کیونکہ تمھیں اتر نے سے پہلے ہی اپنے نکلنے کے بارے میں سوچ لینا چاہئے تھا .........
Posted on: Wed, 25 Sep 2013 13:52:28 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015