ایکسپریس نیوز کے پروگرام تکرار میں - TopicsExpress



          

ایکسپریس نیوز کے پروگرام تکرار میں ڈاکٹر طاہرالقادری کا انٹرویو : #Pakistan سوال : نظام کی تبدیلی کے لیے آپ کی آئندہ حکمتِ عملی کیا ہو گی ؟ اب ہم ایک کروڑ نمازی جمع کر یں گے، جو ہر باطل سے ٹکرا جائیں, جو غیرت مند ہوں، جو مر جائیں پر ملک سنوار کر جائیں۔ جب ایک کروڑ نمازی بن جائیں گے تب اقامت ہوگی اور شیطان بھاگ جائیں گے ان شاءاللہ۔ سوال : وزیر اعظم کے کل کے خطاب پر کیا کہتے ہیں؟ نو کمنٹ، کچھ نہیں ہوگا، پچھلے 65 سالوں سے ایسے خطابات ہو رہے ہیں ، لکھی ہوئی تقریر پڑھ دی جاتی ہے اور کچھ نہیں۔
Posted on: Sun, 18 Aug 2013 18:01:15 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015