بارشوں کا موسم ہے روح کی فضاؤں میں غم زدہ ہوائیں ہیں بے سبب اداسی ہے اس عجیب موسم میں بے قرار راتیں ھیں بے شمار باتیں ہیں ان گنت فسانے ہیں جو بہت خموشی سے دل پہ سہتے پھرتے ہیں اور بہ امر مجبوری سب سے کہتے پھرتے ہیں آج موسم اچھا ہے آج ہم بہت خوش ہیں...... Honey Pari
Posted on: Wed, 14 Aug 2013 13:49:57 +0000