بسم الله الرحمن الرحيم جن کا انسان - TopicsExpress



          

بسم الله الرحمن الرحيم جن کا انسان کے بدن میں داخل ہونا 2/2 ور صحیح بخاری میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ: " شیطان ابن آدم کے اندر اس طرح دوڑتا ہے کہ جس طرح خون " جن یا شیطان کے خلاف قرآن پڑھ کر اور اللہ تعالی کا ذکر کرکے بھی مدد لی جاسکتی ہے۔ اور خاص کر آیۃ الکرسی پڑھ کے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: " بیشک جو اسے پڑھے گا اس پر اللہ تعالی کی طرف سے ایک محافظ صبح تک کے لئے مقرر کردیا جائے گا اور شیطان اسکے قریب بھی نہیں بھٹک سکے گا۔ " (بخاری) اور اسی طرح معوذ تین (قل اعوذ برب الفلق۔۔ اور قل اعوذ برب الناس) دونوں سورتیں پڑھنا۔ لیکن نفسیاتی ڈاکٹر جن چمٹے ہوئے کے علاج میں ان چیزوں پر اعتماد نہیں کرتا کیونکہ وہ اسے کچھ فائدہ نہیں دے سکتا۔ -=--=====--=-- Jinn can enter human bodies is proven 2/2 Prophet (peace be upon him) said: "The Shaytan flows through the son of Adam as the blood flows through his veins.” (Bukhari) We may also seek help against the jinn by remembering Allah (dhikr) and reciting Qur’an, especially Aayat al-Kursiy. The Prophet (peace be upon him) said: “Whoever recites it will remain under the protection of Allah and no Shaytaan (devil) will be able to approach him until the morning.” (Narrated by al-Bukhaari). And al-Mi’wadhatayn (the last two soorahs of the Qur’an) may also be recited. As for psychiatrists who do not treat the epileptic in the manner described, they cannot do him any good at all.
Posted on: Tue, 25 Jun 2013 11:05:16 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015