بھائیو ، آرمی نے میرے پیسے نہی دینے - TopicsExpress



          

بھائیو ، آرمی نے میرے پیسے نہی دینے کہ میں انکو گالیاں نکالتا رہوں ، انہوں نے دفاع کے نام پر نہ صرف پیسا کھایا ہے بلکہ پتا نہی کیا کیا اوٹ پٹنگ ہمارے ذہنوں میں کتابوں کے ذریعے دلوایا ہے ، مثلا میجر عزیز بھٹی شہید گجرات کے گاؤں لادیاں میں پیدا ہوے تھے ، ظاہر ہے اگر سچ لکھتے کہ ہانگ کانگ میں پیدا ہوے تھے تو بچا سوال کرتا وہاں کیوں پیدا ہوا تھا ہمارا ہیرو .....کیا کیا بکواس لکھی ہوئی ہے اس کتاب میں جسکا نام معاشرتی علوم رکھا گیا ہے ، جھوٹ کا پلندہ ہے ہماری کتابی تاریخ اور انڈیا کی کتابی تاریخ ، اب حقیقت یہ ہے کہ مجھ جیسے ایک غریب لکھاری کے قلم سے ڈرتے ہیں پہلا پیج بند کیا اب یہ والا بھی کافی شہروں میں بند ہو چکا ہے ، جس نے کوئی سوال کر دیا مولوی اسکو کافر کہ دیتا ہے اور یہ نا مرد جرنیل " ریاست کا دشمن " کہ دیتے ہیں ، سب سے بڑا ظلم انھوں نے ہمارے اور ہمارے بچوں کے ذہنوں کے ساتھ کیا ہے ، دیکھ لو آج کا بچہ اسکو پتا ہی نہیں کیا کرنا ہے ، رات کو فلم دیکھتا ہے ، صبح کو تہجد پڑھ لیتا ہے ، دن کو ڈیٹ پر جاتا ہے ، شام کو تراویح پڑھ لیتا ہے ، عجیب الخلقت مولوی صفت مشت زن تو پیدا ہونے ہی ہیں ایسی کتابیں پڑھ کر - نعمان عالم - خارکوف - یوکرین
Posted on: Mon, 22 Jul 2013 07:13:58 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015