تعلیم بھی علم نہیں ، تعلیم کا تعلق - TopicsExpress



          

تعلیم بھی علم نہیں ، تعلیم کا تعلق ڈگری سے ہے. علم ڈگریوں اور یونیورسٹیوں سے بے نیاز ہے ، جن لوگوں کی کتابیں یونیورسٹی میں پڑھائی جاتی ہیں وہ خود کس یونیورسٹی کے طالبعلم تھے ؟ تعلیم ضروری ہے نوکری کےلئے ، نوکری ضروری ہے حصولِ رزق اور سماجی مرتبہ کے لئے ، لیکن علم نوکری نہیں ، علم روٹی نہیں ، علم حکومت نہیں. علم پہچان ہے ، عرفان ہے ، ضرورت کا علم اور شے ہے ، علم کی ضرورت اور شے
Posted on: Mon, 21 Oct 2013 17:51:12 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015