تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا اور - TopicsExpress



          

تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا So as for the orphan, do not oppress him, And as for the petitioner, do not repel [him]. 93 Surat Ađ-Đuĥaá (The Morning Hours) - سورة الضحى Reminder first to myself then to others, اعوذ بالله من الشيطان الرجيم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ. وَالضُّحَىٰ وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَىٰ وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَىٰ وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَىٰ وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَىٰ فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ By the morning brightness And [by] the night when it covers with darkness, Your Lord has not taken leave of you, [O Muhammad Salla-Allahu ‘Alayhi wa Sallam ], nor has He detested [you]. And the Hereafter is better for you than the first [life]. And your Lord is going to give you, and you will be satisfied. Did He not find you an orphan and give [you] refuge? And He found you lost and guided [you], And He found you poor and made [you] self-sufficient. So as for the orphan, do not oppress [him]. And as for the petitioner, do not repel [him]. But as for the favor of your Lord, report [it]. Urdu آفتاب کی روشنی کی قسم اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ( تم سے )ناراض ہوا اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی) اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا اور تنگ دست پایا تو غنی کر دیا تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ♥
Posted on: Fri, 21 Jun 2013 04:25:22 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015