تین صوبوں میں حملے: چودہ ہلاک، جج - TopicsExpress



          

تین صوبوں میں حملے: چودہ ہلاک، جج سمیت متعدد زخمی,,bbc,, پاکستان کے چار شہروں کراچی، بنوں، پشاور اور آواران میں شدت پسندوں کے حملوں کے نتیجے میں دس سکیورٹی اہلکاروں سمیت چودہ افراد ہلاک جبکہ سندھ ہائی کورٹ کے ایک سینیئر جج سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
Posted on: Wed, 26 Jun 2013 17:57:29 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015