جتنا چاہتے ہیں میں آپ اور فوٹیج - TopicsExpress



          

جتنا چاہتے ہیں میں آپ اور فوٹیج دکھاتا جاتا ہوں میرے پاس آج بہت فوٹیج ہے بچوں کو مارنے کی, یہ انڈین آرمی ہے پولیس نہیں ، اور یہ مسلمان بچوں کو صرف اس لئے مار رہی تھی کہ وہ گراؤنڈ میں کھیل رہے تھے اور ان کے کھیلنے سے گراؤنڈ ناپاک ہو گیا تھا یہ حال ہے ہیومن رائیٹس کا ؟ کہاں ہے عاصمہ جہانگیر ،کہاں ہے حنا جیلانی ، کہاں ہے حامد میر، کہاں ہے ماروی سرمد اور کہاں رضا رومی ؟ میں سب کو دعوت دے رہا ہوں دیکھیں یہ فوٹیج اور دکھائیں اپنے دوستوں کو ہندوستان میں اور بتائیں اپنے ساتھیوں کو ہندوستان میں کہ جناب کیا ہو رہا ہے. یہ بھی ہیومن رائیٹس کی خلاف ورزی ہے میں آپ کو اور بھی فوٹیج دکھاتا ہوں جہاں انڈین عورتیں اپنی آرمی کے بارے میں کیسی باتیں کرتی ہیں. ان عورتوں نے اپنے کپڑے اتارے ہوئے ہیں اور کہہ رہی ہیں " Indian army rape us " مبشر لقمان
Posted on: Wed, 17 Jul 2013 08:33:01 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015