جو حال سندھ کی روڈ کا ہے وە شاید ہی - TopicsExpress



          

جو حال سندھ کی روڈ کا ہے وە شاید ہی کسی ملک کے صوبے کی روڈ کا ہو ہر روڈ ٹوٹا ہوا روڈ آپکو سندھ حکومت اور پی پی پی کےپیسہ کھانے کی کہانی ملے گی مگر اس بیچ میں ایک ایسا بھی روڈ آپکو دیکھنے کو ملے گا جو پبلک پرائیوٹ پا ٹنرشپ سے بنا ہے جس کو دیکھ کر یقین نہیں آتا کہ یہ روڈ میرپورخاص سے لے کر حیدرآباد تک بنائی گئی ہے. امید ہے ٹپی صاصب ہیلی کاپڑ کی جگہ اگر گاڑی استمال کریں تو شاید دوسرے روڈ کی حالت بھی ٹھیک ہو!؂
Posted on: Wed, 27 Nov 2013 11:38:10 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015