جیو نیوز امن کی آشا کے نشے میں ہمیں - TopicsExpress



          

جیو نیوز امن کی آشا کے نشے میں ہمیں یہ باور کر رہا ہے کہ پاکستان کے جنگی آلات پاکستان کے اپنے لئے نقصان دہ ہیں۔ جبکہ اس حقیقت کو یہ بھارتی چینل بے شرمی سے پس پشت ڈال رہا ہے کہ بھارت پچھلے سال اسلحہ درامد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک رہا۔
Posted on: Sat, 28 Sep 2013 16:32:50 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015