حکیم الله محسود کی موت کو ہلاکت کہتا - TopicsExpress



          

حکیم الله محسود کی موت کو ہلاکت کہتا ہوں تب لوگ ناراض ہوتے ہیں ، شہادت کہتا ہوں تو لوگ ناراض ہوتے ہیں.... ایک عجیب کشمکش پیدا ہوچکی ہے.... جب وہ زندہ تھا تو اس پر امریکا کے ایجنٹ ہونے اور انڈیا کا ایجنٹ تک کا لیبل لگایا جاتا تھا لیکن ان تمام لوگوں کے تجزیے دھرے کے دھرے رہ گئے، حکیم الله محسود اگر امریکا کا ایجنٹ تھا تو ڈرون کا شکار کیسے بنا....؟؟ اور اگر انڈیا کا ایجنٹ تھا تو دنیا کی نمبر ون سیکرٹ ایجنسی آئی یس آئی اور ایم آئی سے کیسے بچ گیا......؟؟ اگر حکیم الله آئی یس آئی کا ایجنٹ تھا تو کیا آئی یس آئی ملک دشمن ادارہ ہے.....؟؟؟ اگر امریکا کا ایجنٹ تھا تو کیا یہ سوال آئی یس آئی کی کارکردگی پر جاتا ہے....؟؟ اگر وو بھارت کا ایجنٹ تھا تو پاک فوج اسے اب تک مارنے میں یا گرفتار کرنے میں ناکام کیوں رہی....؟؟ یہ وہ سوالات ہیں جن کے کوئی جواب نہیں.....!!! لیکن حقیقت کا پردہ کب اٹھتا ہے... اس کا انتظار کرنا ہوگا......
Posted on: Sun, 03 Nov 2013 07:03:16 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015