خان صاحب وہ بتانا تھا کہ ہفتہ اور اتوار کو نیٹو سپلاءی بند ہوتی ہے تو جناب بند سپلاءی کو بند کرنے کی بجاءے سوموار تا جمعہ یہ نیک کام کریں ہمیں یقین ہے آپ قوم کو الو نہیں بنا رہے یہ غلطی سے آپ نے وہ دن رکھا ہو گا جب سپلاءی ہوتی ہی نہیں Loki
Posted on: Fri, 22 Nov 2013 14:13:47 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015