خوب سیرت سلطان محمود غزنوی کی رنگت - TopicsExpress



          

خوب سیرت سلطان محمود غزنوی کی رنگت قدرے سیاہ تھی۔ دنیا کے اس عظیم فاتح نے ایک دن آئینے میں اپنی صورت غور سے دیکھی تو اسے رنج ہوا۔ دوسرے روز اس نے اپنے وزیر سے کہا۔ "سنا ہے بادشاہوں کا چہرہ دیکھنے سے آنکھیں خیرہ ہوتی ہیں مگر ہمیں دیکھ کر تو لوگوں کو کوفت ہوتی ہوگی۔" وزیر نے کہا۔ "بادشاہ سلامت! آپ کی صورت دیکھنے والے چند جبکہ سیرت دیکھنے والے بے شمار ہیں۔ انسان کی سیرت اچھی ہو تو اس کی صورت پر کسی کی نظر نہیں جاتی۔" ~SuleMan~
Posted on: Mon, 26 Aug 2013 06:23:19 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015