خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے - TopicsExpress



          

خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے تین وزرا کو فارغ کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جن صوبائی وزراء کو فارغ کیا گیا ہے ان میں بخت بیدار،، ابرارحسین اور یوسف ایوب شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق تینوں وزرا کو غیر تسلی بخش کارکردگی پرفارغ کیا گیا۔ تینوں پر کرپشن کے الزامات بھی عائد ہیں۔
Posted on: Wed, 13 Nov 2013 13:50:48 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015