دنیا کی عجیب قوم پاکستانی ہیں، ابھی - TopicsExpress



          

دنیا کی عجیب قوم پاکستانی ہیں، ابھی ایک صاحب فرما رہے تھے کہ عمران خان کی اسمبلی میں موجودگی میں ہی عوام پر اتنا بڑا ٹیکس والا بجٹ منظور ہوا، میں شرمندہ ہو رہا ہوں، تو جناب جواب بھی سنتے جائیے. شرمندہ ہونے کی ضرورت بلکل نہیں ہیں کیونکہ نواز شریف کو بھی جاہل لوگوں نے مینڈیٹ دیا ہے، یہی لوگ پھر سڑکوں پر آئیں گے جس طرح زرداری کے خلاف شہباز شریف کی قیادت میں نکلیں تھے - عمران خان نے بستر مرگ سے کہا تھا کہ " میں تو اگلے پانچ سال جس طرح بھی ہو گزار لوں گا آپ لوگ نہیں گزار سکو گے " خواجہ سعد رفیق کے مطابق ان کو ووٹ "غریب " لوگوں نے دیے ہیں ، جب کے عمران خان کو امیروں اور تعلیم یافتہ لوگوں نے دیے ہیں . تو میرے بھائی مجھے تو عمران خان سے کوئی گلا نہیں نہیں ہے، کیونکہ اس نے اپنا کام کیا بلکہ زندگی کی بازی تک لڑ گیا ، ابھی ذرا ان " غریب " لوگوں کو شیر بننے دو اگلے پانچ سالوں کے لئے جنہوں نے ہم تعلیم یافتہ لوگوں کا کام بھی مشکل کر دیا - شیر بن کر جیو SAK
Posted on: Sun, 14 Jul 2013 14:21:14 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015