راولپنڈی خودکش حملے میں شہید ہونے - TopicsExpress



          

راولپنڈی خودکش حملے میں شہید ہونے والے کرنل ارشد کو ان کے آبائی علاقے جڑانوالہ میں تمام تر فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ہے، اہل خانہ کا کہنا تھا کہ کرنل ارشد نے شہادت کا رتبہ حاصل کر کے ان کا سر بھی فخر سے بلند کردیا ہے Click Here to Watch the Video video.dunyanews.tv/index.php/en/mustwatch/5143/Fateh-Jang-suicide-attack:-Col.-Arshad-laid-to-rest#.U5BkD_mSz1c
Posted on: Thu, 05 Jun 2014 13:18:44 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015