راولپنڈی واقعہ حکومت کی غفلت اور - TopicsExpress



          

راولپنڈی واقعہ حکومت کی غفلت اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔عاشورہ پر امن و امان قائم رکھنے اور سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں ۔حکومتی نااہلی کی وجہ سے پورا ملک بارود کے ڈھیر پر کھڑا ہے اور سیکیورٹی اداروں کی غفلت کی وجہ سے کسی وقت بھی شہریوں کو کسی گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: سید منورحسن
Posted on: Sun, 17 Nov 2013 12:41:03 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015