سابق جرنل پرویز مشرف نے اپنے وکلاءکے - TopicsExpress



          

سابق جرنل پرویز مشرف نے اپنے وکلاءکے ساتھ وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اصغر خان کیس اور کچھ اور کیسز کے فائلز تیار کر لیں ہیں۔جن کو اسی ہفتے میں سپریم کورٹ میں داخل کیا جائے گا۔جس کے زریعے نواز شریف وزرات سے نااہل کروانا مقصود ہے۔مسلم لیگ نون کے خواب و خیال میں بھی نہیں تھا۔کہ مشرف الٹا حملہ بھی کر سکتے ہیں
Posted on: Mon, 01 Jul 2013 21:17:59 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015