سورة الانعام مکیة بِسْمِ اللّٰهِ - TopicsExpress



          

سورة الانعام مکیة بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 65: قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَىٰ أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِكُمْ أَوْ مِنْ تَحْتِ أَرْجُلِكُمْ أَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَيُذِيقَ بَعْضَكُمْ بَأْسَ بَعْضٍ ۗ انْظُرْ كَيْفَ نُصَرِّفُ الْآيَاتِ لَعَلَّهُمْ يَفْقَهُونَ 65: Say: He has power to send you retribution from the skies above, or the earth beneath your feet, or confound you with divisions among you, and give one the taste of the vengeance of the other. See, how distinctly We explain Our signs that they may understand. 65: کہہ دو کہ وہ (اس پر بھی) قدرت رکھتا ہے کہ تم پر اوپر کی طرف سے یا تمہارے پاؤں کے نیچے سے عذاب بھیجے یا تمہیں فرقہ فرقہ کردے اور ایک کو دوسرے (سے لڑا کر آپس) کی لڑائی کا مزہ چکھادے۔ دیکھو ہم اپنی آیتوں کو کس کس طرح بیان کرتے ہیں تاکہ یہ لوگ سمجھیں
Posted on: Mon, 18 Nov 2013 15:46:38 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015