سیربین ٹی وی جنوب مشرقی ایشیائی - TopicsExpress



          

سیربین ٹی وی جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں طالب علموں کو چھوٹی عمر سے ہی بارہ بارہ گھنٹے سکولوں میں تعلیم دی جاتی ہے۔ کیا پاکستان میں بھی ایسا ہوتا ہے اور کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اچھے مستقبل کی تلاش میں نئی نسل پر بوجھ ڈالنا ان کے بچپن کے ساتھ نا انصافی ہے۔ اپنی رائے کے ساتھ اپنا اور اپنے شہر کا نام ضرور لکھیں
Posted on: Wed, 04 Dec 2013 11:36:04 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015